• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایچ آر سی پی کا حکومت سے اقلیتوں کے قانون پر عمل درآمد کا مطالبہ

لاہور (شیر علی خلطی) ایچ آر سی پی کا حکومت سے اقلیتوں کے قانون پر عمل درآمد کا مطالبہ، ادارے کی جانب سے اقلیتوں کے حقوق اور کم عمری کی شادی روکنے کے قوانین کا خیرمقدم۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی جانب سے جمعرات کو جاری کی گئی ایک رپورٹ میں قومی کمیشن برائے اقلیتوں کے ایکٹ 2025 کی منظوری اور پنجاب و بلوچستان میں کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے قوانین کی منظوری کا خیرمقدم کیا گیا ہے، جن کے تحت شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید