• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا پولیس میں مزید تبادلے اور تعیناتیاں

کراچی (اسد ابن حسن) خیبرپختونخوا پولیس میں مزید تبادلے، 18افسران کی تقرری و تعیناتی کے احکامات جاری۔ آئی جی پولیس ذوالفقار حمید نے 18پولیس افسران کے تبادلوں اور نئی ذمہ داریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف ریجنز اور اضلاع میں پولیس افسران کی ذمہ داریاں تبدیل کر دی گئی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید