• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ؛ سینئر ترین جج، جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج،مسٹرجسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،،یاد رہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کے برطانیہ کے نجی دورے پر روانگی کے باعث ان کی غیر موجودگی میں جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید