• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ کی ملکہ خود بوئنگ طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیں

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) تھائی لینڈ کی ملکہ سوتھیدا نے جمعرات14اکتوبر 2026کو تھائی شاہی بیڑے کا بوئنگ 737-8Z6مسافر طیارہ خود اڑا کر بینکاک سے جاپان تک کا 7گھنٹے طویل سفر کامیابی سے طے کیا۔ ملکہ سوتھیدا بین الاقوامی آئس ہاکی فیڈریشن کی ویمنز گلوبل ایمبیسیڈر ہیں۔

اہم خبریں سے مزید