کراچی( افضل ندیم ڈوگر)پشاور کے عمرہ زائرین اور سعودی وزٹ ویزا کے مسافروں کیلئے ویکسی نیشن کے بغیر سعودی عرب کا سفر کرنے کی آخری تاریخ 15 سے بڑھا 25 اکتوبر کردی ہے۔