اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی سیکریٹری وزارت تعلیم ندیم محبوب کو سیکریٹری صحت کا اضافی چارج تفویض،پی اے ایس گریڈ 19 کے محمد محبوب ڈپٹی سیکریٹری خزانہ ڈویژن تعینات ،نصراللہ جان کی خدمات پی سی ایس آئی آر کو واپس ، ایف آئی اے میں تعینات پولیس سروس، گریڈ 20 کے مصطفیٰ حمید ملک کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت،DIG عرفان اللہ خیبرپختونخوا ،ASPدُرِ تابش ، نعمان، نِدا جنید، محمد آصف ،شعیب امین کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد،تقرری کے منتظر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، گریڈ 18 کے زوہیب احمد انجم کی خدمات ڈیپوٹیشن پر پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن کے سپرد کی گئی ہیں ۔