کراچی (ثاقب صغیر)ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل راولپنڈی میں خواتین عملے کو رات 10بجے جبکہ مرد ملازمین کو رات 12بجے تک دفتر میں موجود رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی، ملازمین کی جانب سے خواتین عملے کی سیکیورٹی سے متعلق سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔