• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ 2026-27: اسٹیٹ ویئر ہاؤس میں چھیڑ چھاڑ پر دوگنا جرمانہ

اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد)فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت اسٹیٹ ویئر ہاؤس میں ضبط شدہ یا دیگر سامان کو نقصان پہنچانے، تبدیل کرنے، ہٹانے یا اس میں کسی بھی قسم کی ردوبدل کرنے والے افراد کو سامان کی مالیت سے دوگنا تک جرمانے اور پانچ سال تک قید کی سزا دی جا سکے گی۔

اہم خبریں سے مزید