• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری حج اسکیم ؛واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی میں 4 دن باقی رہ گئے

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) سرکاری حج اسکیم کےحج واجبات کی دوسریقسط کی ادائیگی میں 4دن باقی رہ گئے ہیں، ایک لاکھ سات ہزار عازمین میں 80ہزار نے دوسری قسط جمع کرادی۔

اہم خبریں سے مزید