• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی( ثاقب صغیر )این سی سی آئی اے کراچی نے خاتون کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ تصاویر کو سوشل میڈیا پر شئیر کر کے اسے ہراساں کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اہم خبریں سے مزید