• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا عازمین عمرہ کیلئے ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وزیراعظم شہباز شریف نے عازمین عمرہ کیلئے ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دیدیا ، سیکرٹری کا بینہ ڈویژن کا مران علی افضل کی سر براہی میں پانچ رکنی کمیٹی قائم ،دیگر ممبران میں ڈی جی انٹیلی جنس بیورو، چیف ایگزیکٹو افسر ڈریپ، اٹارنی جنرل آفس کا نمائندہ اور ایم ڈی پیپرا شامل ہیں۔ تحقیقاتی کمیٹی کو 48 گھنٹوں میں رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید