• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوگرا چیئرمین کا عہدہ تقریباً آٹھ ماہ سے خالی؛ تعیناتی میں مزید تاخیر کا خدشہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)اوگراکےچیئرمین کا عہدہ تقریباً آٹھ ماہ سے خالی ،اس تعیناتی میں مزید تاخیر کا خدشہ ہے،کابینہ ڈویژن نےچیئرمین کی تعیناتی کیلئے پھر سے آسامی مشتہر کردی،وفاقی حکومت نے تیل وگیس شعبےکےریگولیٹر ادارے کے چیئرمین کی تعیناتی کا دوبارہ نیا عمل شروع کر دیا، جس کے تحت 15روز میں درخواستیں طلب کی گئیں

اہم خبریں سے مزید