• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل، پاکستانی فری لانسرز نے نیا ریکارڈ بنا لیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل، پاکستانی فری لانسرز نے نیا ریکارڈ بنا لیا، پاکستانی فری لانسرز نے ستمبر دو ہزارچھبیس میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ ماہانہ زرمبادلہ کما لیا۔سرکاری ڈیٹا کے مطابق گزشتہ ماہ فری لانسرز کی برآمدی آمدن ریکارڈ انیس کروڑ ستر لاکھ ڈالرز رہی، ستمبر دو ہزار چھبیس میں سالانہ بنیاد پر فری لانسرز کی آمدنی میں انچاس فیصد جبکہ ماہانہ بنیاد پر گیارہ فیصد کا اضافہ ہوا۔

اہم خبریں سے مزید