• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

JUI نے پیسے دے کر اسمبلی نشستیں حاصل کرنے کے اچکزئی کا الزام مسترد کر دیا

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے اس الزام کو سختی سے مسترد کر دیا ہے کہ پارٹی نے 25 کروڑ روپے دے کر اسمبلی کی نشستیں حاصل کیں۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سینیٹر کامران مرتضیٰ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے محمود اچکزئی کے الزامات پر بہت دکھ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پوری پارٹی کے پاس 25 کروڑ روپے نہیں ہیں۔
اہم خبریں سے مزید