• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی، انونسبلز اور اسٹرائیکرز کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں انونسبلز اور اسٹرائیکرز نے اپنے میچز جیت لیے۔کانکررز نے111رنز بنائے۔ انونسبلز نے ہدف 19.1 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔چیلنجرز نے105رنز بنائے ۔اسٹرائیکرز نے ہدف 17.5 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔