• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان انڈر 17 کی سری لنکا کو شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان انڈر 17 نے سری لنکا انڈر 17 کو دوسرے ون ڈے میں 151 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان انڈر 17 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 274 رنز بنائے۔سری لنکا انڈر 17 کی ٹیم 40 اوورز میں 123 رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔فہد اقبال کی 24 رنز کے عوض 4 وکٹیںلی۔