• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سوئمنگ اسکول کراچی نےسندھ سوئمنگ چیمپئن شپ گرلز ایونٹ جیت لیا ، اسپورٹکس رنراپ رہا۔ اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان، عمر خالد اور سید فاؤنڈیشن کے صدر سید وسیم ہاشمی نے کھلاڑیوں اور آفیشلز میں انعامات تقسیم کیے۔