کراچی (اسد ابن حسن) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف کراچی پولیس نے تمام ایس ایس پیز اور ڈی آئی جیز کو مراسلے تحریر کیے ہیں کہ ایس ایچ او شپ پول فیز 32 میں موجود 145 امیدواروں کے انٹرویوز 23 اکتوبر کو منعقد کیے جائیں گے۔