اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) پاکستان میں سول اعزازات کے نظام کو شفاف، منصفانہ اور میرٹ پر مبنی بنانے کے لیے قائم کمیٹی 21اکتوبر 2026ء بدھ کو اپنی رپورٹ وزیراعظم کو امکانی طور پر پیش کرے گی۔ وزیراعظم کی منظوری سے وفاقی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کامران علی افضل نے موجودہ نظام کا جامع جائزہ لینے کے لیے اسپیشل ناصر محمود ھوسہ کمیٹی کی 21 ستمبر کو تشکیل کی ۔