• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں گاڑی سے 25 کلوگرام ہیروئن برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اے این ایف نے افغانستان سے منسلک منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ میں گاڑی سے 25 کلوگرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران افغانستان سے منسلک منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے ایک کارندے کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔

ملک بھر سے سے مزید