• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانانی اینڈ کالیا ایکسچینج کیس، وفاق کو جواب جمع کرانے کیلئےمہلت مل گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں خانانی اینڈ کالیا ایکسچینج کمپنی کے بینک اکاؤنٹ بحالی سے متعلق درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کی جانب سے جواب کے لئے مہلت کی استدعا منظور کرلی۔ عدالت عالیہ میں درخواست کی سماعت کےدوران ڈپٹی اٹارنی جنرل کی جانب سے جواب کیلئے مہلت کی استدعا کردی۔
ملک بھر سے سے مزید