• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقرار الحسن کیخلاف ریاست مخالف مواد کیس، تحریری حکم نامہ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے اقرار الحسن کیخلاف ریاست مخالف مواد کےکیس میں تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے اقرار الحسن کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کیدرخواست مسترد کردی۔ عدالت نے اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کردی۔ تحریری حکمنامے کے مطابق وکیل صفائی کے مطابق وڈیو میں بیان کی گئی باتیں ملک بھر میں زیر بحث ہیں۔ وڈیو کے مواد پر پیکا ایکٹ کے تحت کوئی جرم نہیں بنتا۔

ملک بھر سے سے مزید