• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

IMF کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پاچکا ہے، گورنراسٹیٹ بینک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ محتاط پالیسیوں اور ساختی اصلاحات کی بدولت پاکستان کی معیشت مستحکم، عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ،کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری آئی ہے،2027میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے صفر سےایک فیصد تک رہنےکی توقع ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں 12سے 17اکتوبر کے دوران آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں ملاقاتوں کے دوران کیا۔
اہم خبریں سے مزید