• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک چین دفاعی تعاون میں اہم پیشرفت، فوجی مشق ’’قراقرم 2026‘‘ سنکیانگ میں جاری

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )پاک چین دفاعی تعاون میں اہم پیشرفت،پہلی مشترکہ فوجی مشق ’’قراقرم 2026سنکیانگ میں جاری ہے ۔ چین کےصوبے سنکیانگ کے شہرکورلامیں پاک چین مشترکہ فوجی مشق’’قراقرم2026‘‘کی افتتاحی تقریب منعقد کی ۔
اہم خبریں سے مزید