• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی مفادات کے تحفظ کیلئے امریکی شہریوں کی ہلاکتوں کی رپورٹ روکنے کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی مفادات کے تحفظ کیلئے امریکی شہریوں کی ہلاکتوں کی رپورٹ روکنے کا انکشاف، امریکی سفارت خانے کے ایک اہلکار نے 2022 سے اب تک 9 ہلاکتوں کے بارے میں تیار کردہ رپورٹ کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔

اہم خبریں سے مزید