اسلام آباد (جنگ رپورٹر) پی ٹی آئی کارکنان کو ریلیف، انسدادِ دہشت گردی عدالت نےلانگ مارچ کے تمام ملزمان کومقدمات سے ڈسچارج کرنے کا حکم دیدیا ۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے تھانہ شالیمار اور سیکرٹریٹ میں درج پی ٹی آئی لانگ مارچ کے 2مقدمات کی سماعت کی سماعت کی۔