• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ پر حملے کی صورت میں مصر دفاع کیلئے تیار، پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودیہ پر حملے کی صورت میں مصر دفاع کیلئے تیار، پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب، مدد کیلئے مصری پارلیمان سے اجازت لینے کا فیصلہ،مصری صدرکاحوثی حملوں میں اضافے کے بعد سعودی دفاع کا اعلان،عبدالفتاح السیسی کا کہنا تھا سعودی سلامتی کو نقصان پہنچنے کی اجازت نہیں دینگے، حملے کا ارادہ نہیں، ضرورت پڑنے پر دفاعی اقدامات کرینگے۔
اہم خبریں سے مزید