• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر راج پر کوئی عوامی ردِعمل نہیں، ثمر ہارون بلور

کراچی (ٹی وی رپورٹ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا کہ سہیل آفریدی حفاظتی تحویل میں ہیں۔ گورنر راج پر خیبرپختونخوا سمیت پورے پاکستان میں کوئی عوامی ردِ عمل نہیں دیکھا گیا چونکہ عوام امن چاہتے ہیں۔وزیراعلیٰ دفتر نہ جائے، رابطہ نہ کرے تو انٹیلی جنس آپریشن کا نظام بھلا کیسے چلے گا، تعاون ناگزیر ہے۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں سلیم صافی سے گفتگو کررہی تھیں۔
اہم خبریں سے مزید