• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI کارکنان کو ریلیف، لانگ مارچ کے تمام ملزمان کومقدمات سے ڈسچارج کرنے کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی ) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران گرفتار کارکنان کو بڑا ریلیف، انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے تمام کارکنان کو مقدمات سے ڈسچارج کرنے کا حکم دیدیا۔
اہم خبریں سے مزید