کراچی (نیوز ڈیسک) سینٹ کام سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے دعوی ٰ کیا ہے کہ معاشی بحران میں حزب اللّٰہ اور حماس نے پاسداران کو مالی مدد فراہم کی، یہ دونوں تنظیمیں اور عراقی مسلح گروہ اپنے جنگجوؤں کی ادائیگیاں روک کر رقم ایران بھیج رہے ہیں۔