• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت فاؤنڈیشن کی تقریب آج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تعلیم سب کے لیے کے عنوان سے تقریب آج اتوار 18 اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے نوری نصیر خان آڈیٹوریم میں ہوگیتقریب کے مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ ہوں گےتقریب کا مقصد تعلیم کی اہمیت و افادیت اور بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے اجتماعی شعور اجاگر کرنا ہے۔
کوئٹہ سے مزید