• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزارہ ٹاؤن میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، ملزم گرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ہزار ٹاؤن میں شوہر نے مبینہ طور پر اینٹوں کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیاپولیس کے مطابق ہزار ٹاؤن کے رہائشی ٹھیکیدار حمید اللہ اپنی بیوی کو گاڑی میں ہزار ٹاؤن قبرستان لے گیا جہاں اینٹوں کے وار کرکے اسے قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیاایس ایچ او نصیب اللہ اور دیگر اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم ٹھیکیدار حمید اللہ کو گرفتار کرلیا۔
کوئٹہ سے مزید