کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے چار سالہ ایل ایل بی پروگراموں میں داخلے کے لیے لا ایڈمیشن ٹیسٹ 2026 کی رجسٹریشن شروعدی ہےامیدوار 20 اکتوبر 2026 تک آن لائن درخواست دے سکتے ہیںجبکہ امتحان 15 نومبر 2026 کو عارضی طور پر طے ہےیہ ٹیسٹ HEC اور پاکستان بار کونسل کے تسلیم شدہ اداروں میں داخلے کے لیے ضروری ہےاور پاس ہونے کے لیے 50 نمبر درکار ہیں۔