• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز میں ڈوبتے بحری جہاز سے ایرانی ماہی گیروں کو آئی فون و فرانسیسی پرفیوم مل گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) ہرمز میں ڈوبتے بحری جہاز سے ایرانی ماہی گیروں کو آئی فون اور فرانسیسی پرفیوم مل گئے۔ ڈوبے جہاز سے ڈھائی ہزار سے زائد کنٹینر سمندر میں گرنے کے بعدسینکڑوں ایرانی ماہی گیر قیمتی سامان سمیٹنے پہنچ گئے۔آگ لگنے کے بعد جہاز ڈوبا، عملے کے تمام 21 ارکان محفوظ ، پاسداران کا کہنا تھا جہاز ممنوعہ راستے پر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرایا۔

دنیا بھر سے سے مزید