• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوٹم کی مدت ختم، ریاض ایئرپورٹ 8 دن سے بند، یومیہ 750 پروازیں معطل

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ریاض کے شاہ خالد ایئرپورٹ کی بندش کے نوٹم کی مدت ہفتہ کی رات ختم ہوگئی۔ رات گئے تک فلائٹ آپریشن بحال کیا گیا اور نہ ہی بندش کا نیا نوٹم جاری ہوا۔ ریاض کی پروازوں کی مسلسل معطلی 8 روز سے تجاوز کرگئی ہے۔ ریاض ایئرپورٹ کی بندش سے روزانہ دنیا بھر کی 750 پروازیں منسوخ یا نان آپریشنل ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید