• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ ترجمان صرف پانچ دن میں فارغ، وائٹ ہاؤس کی تاریخ کا نیا ریکارڈ

کراچی (نیوز ڈیسک)ٹرمپ ترجمان صرف پانچ دن میں فارغ، وائٹ ہاؤس کی تاریخ کا نیا ریکارڈ،کیٹی زکریا کی پہلی اور آخری پریس کانفرنس شدید تنقید کی زد میں،قانون کی ڈگری لیکن امریکی بار امتحان پاس نہ کرنا زیربحث،صحافیوں کا سامنا کرنے میں مشکلات، صرف3سوالات کے بعد پریس کانفرنس ختم،ٹرمپ نے عہدے پر نظرثانی کا مشورہ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیٹی زکریا صرف پانچ روز عہدے پر رہنے کے بعد فارغ ہو گئی ہیں، جس کے بعد وہ امریکی تاریخ میں سب سے کم مدت تک خدمات انجام دینے والی پریس سیکریٹری بن گئی ہیں۔ زکریا کی پہلی اور آخری پریس کانفرنس منگل کو ہوئی۔

دنیا بھر سے سے مزید