• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلادیش، یچ ریزورٹ میں خوفناک آتشزدگی، بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

کراچی (نیوزڈیسک)بنگلادیش کے مشہور سیاحتی علاقے کاکس بازار میں انانی بیچ کے قریب ایک ریزورٹ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 10افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔حادثہ ہفتے کی صبح Tuptup Resto and Resort میں پیش آیا۔

دنیا بھر سے سے مزید