• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کی چین اور تاجک وزیراعظم سے ملاقاتیں، تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ حکومت کی کونسل کے اجلاس کے موقع پر چین کے وزیراعظم لی چیانگ  اور تاجک وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے جاری بیان کے مطابق لی چیانگ سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے درمیان سٹریٹیجک تعلقات اور علاقائی صورتحال میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔ اسحاق ڈار نے جمہوریہ تاجکستان کے وزیراعظم قاہر رسول زادہ سے ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے پرتپاک مہمان نوازی اور اپنے وفد کے لیے کیے گئے۔

ملک بھر سے سے مزید