• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کی دمام کی پروازوں میں 17 گھنٹے تک کی تاخیر برقرار

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )پی آئی اے کی لاہور سے دمام کی پروازوں پی کے 247، 248 میں 17سے ساڑھے 17گھنٹے تاخیر برقرار ہے۔ یہ پروازیں گزشتہ کئی دنوں سے تاخیر سے آپریٹ ہو رہی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید