• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 425 پروازیں آپریٹ، 77 منسوخ، 85 میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) اتوار کو ملک بھر سے 425 پروازیں آپریٹ کی گئیں 77 منسوخ یا نان آپریشنل رپورٹ ہوئیں جبکہ 85پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 13لاہور 28اسلام اباد 31 ملتان 5پشاور 1سیالکوٹ 5اور کوئٹہ کی 2 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 22لاہور 18 اسلام آباد 25 پشاور 3 ملتان 1 فیصل آباد 2 اور کوئٹہ سے 6 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی 134 اسلام آباد 117 لاہور 93 سیالکوٹ 16 ملتان 29 فیصل آباد 8 کوئٹہ 12 پشاور سے 16 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔
ملک بھر سے سے مزید