• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقرار الحسن کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ نے عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کیخلاف ریاست کیخلاف مواد سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے مقدمے میں اقرار الحسن کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔سائبر کرائم نے اقرار الحسن کو جوڈیشل مجسٹریٹ گل ریز میمن کی عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے اقرار الحسن کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے این سی سی آئی اے سے 14 روز میں چالان طلب کرلیا،وکیل صفائی نے اقرا الحسن کی درخواست ضمانت بھی دائر کردی۔

ملک بھر سے سے مزید