• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیارت میں ڈرون حملہ، چرواہا جاں بحق، 2 ساتھی زخمی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) زیارت کے علاقے انزرگئی میں ڈرون حملے میں چرواہا جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تین چرواہے بکریاں چرا رہے تھے کہ ان پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک چرواہا موقع پر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئےلاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیاگیا ۔

ملک بھر سے سے مزید