• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی ملازمین کو سرکاری رہائشگاہ کیلئے پورٹل استعمال کرنا ہوگا

کراچی (اسد ابن حسن) ایک آفس آرڈر کے ذریعے تمام وفاقی ملازمین کو آگاہ کیا گیا ہے کہ شفافیت اور بہتر انتظامی امور کے پیش نظر اسٹیٹ آفس کا تمام تر الاٹمنٹ سسٹم اب مکمل طور پر آن لائن سسٹم پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ جدید طریقہ کار کے تحت اب رہائش گاہ کی الاٹمنٹ سے متعلق تمام تر درخواستیں صرف آن لائن ویب پورٹل کے ذریعے ہی موصول اور پروسیس کی جائیں گی۔

ملک بھر سے سے مزید