اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے او ایس ڈی مومن آغا نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈی نیشن ،میجر جنرل قلب الحسنین ایڈیشنل سیکریٹری (I) وزارت دفاع، تقرری کے منتظر گریڈ بیس کے افسرعبدالجبار جوائنٹ سیکریٹری، مواصلات ڈویژن تعینات ،ساجد محمود کی سر مایہ کاری سہولت کونسل تعیناتی میں توسیع ،محمد محبوب ڈپٹی سیکریٹری خزانہ، فرح ممتاز سیکشن افسر مواصلات مقرر، سیکریٹری صحت کا اضافی چارج سیکریٹری تعلیم ندیم محبوب سےواپس لے لیاگیا۔