• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارے فوجی دلیری سے لڑ رہے ہیں، انکی قربانیوں پر شک نہیں، نواز شریف

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں، ہمارے فوجی بڑی دلیری کے ساتھ لڑ رہے ہیں، اللہ تعالیٰ شہدا کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ جو بھی دہشت گردی کر رہے ہیں، انہیں چھوڑنا نہیں چاہیے اور ان کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جانا چاہیے۔
اہم خبریں سے مزید