اسلام آباد ( رانا غلام قادر)وفاقی وزارت داخلہ کی تنظیم نو ، آئی سی ٹی / سی ڈی اے ونگ کواسپیشل سیکرٹری کے ماتحت کر دیا گیا، انٹرنیشنل انسٹرومنٹس ونگ کا نام تبدیل ،انٹرنیشنل کوآپریشن ونگ رکھ دیا گیا ، اسے بھی اسپیشل سیکرٹری کے ماتحت کیا گیا، آفس آرڈر جاری ،اطلاق فوری ہوگا۔