• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کے اجلاس میں کورم ٹوٹنے سے کارروائی معطل

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیر کے روز کورم ٹوٹنے کی وجہ سے اجلاس کی کاروائی معطل ہوگئی ۔پیپلز پارٹی کے آغا رفیع اللہ کا وزراء کی عدم موجودگی پر احتجا ج ،پی ٹی آئی کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہماری ترجمانی کی ،آہستہ آہستہ ان کا ضمیر جاگ رہا ہے ، ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے اجلاس کی صدارت کی ۔اجلاس کے آغاز میں ہی پیپلز پارٹی کے آغا رفیع اللہ نے نکتہ اعتراض پر وزراء کی عدم موجودگی پر احتجا ج کیا۔
اہم خبریں سے مزید