• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کے شعبے میں گردشی قرضے ایک بار پھر بڑھ گئے؛ قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) بجلی کے شعبے میں گردشی قرضے ایک بار پھر بڑھ گئے،قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش ۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے بتایا کہ 30جون 2026تک بجلی کے شعبے میں گردشی قرضے بڑھ کر 1675ارب روپے تک پہنچ گئے۔مالی سال 2024-25کے اختتام پر بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1641 ارب روپے تھا، مہنگے خود مختار بجلی گھروں کے معاہدوں کا خاتمہ کرکے آئی پی پیز سے ٹیک اینڈ پے کے معاہدے ختم کرکے ہائبرڈ ٹیک اینڈ پے ماڈل نافذ کردیا۔

اہم خبریں سے مزید