• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس کے شعبے میں بھی گردشی قرضے بڑھ گئے؛ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) گیس کے شعبے میں بھی گردشی قرضے بڑھ گئے۔ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ گزشتہ ایک سال میں گیس کے شعبے میں گردشی قرضوں میں 344ارب روپے کا اضافہ ہواڈاکٹر نفیسہ شاہ کے سوال پر پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ایوان کو تحریری جواب میں بتایاگیا کہ 30 جون 2025 میں گیس شعبے کا قرضہ 3288 ارب روپے تھا۔گیس کے شعبے میں گردشی قرضے میں 1783ارب روپے کے تاخیر سے ادائیگی پر سرچارج بھی شامل ہے۔

اہم خبریں سے مزید