اسلام آباد( حنیف خالد )گندم کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، مافیا شارٹیج کیلئے سرگرم وطن عزیز کے وفاقی دارالحکومت اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں گندم کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پانچ ہزار روپے دو سو سے پانچ ہزار سات سو روپے فی چالیس کلوگرام سے تجاوز کر گئی ھیں۔